aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "रामपूर"
انداز اپنا دیکھتے ہیں آئنے میں وہاور یہ بھی دیکھتے ہیں کوئی دیکھتا نہ ہو
انگڑائی بھی وہ لینے نہ پائے اٹھا کے ہاتھدیکھا جو مجھ کو چھوڑ دئیے مسکرا کے ہاتھ
ہے خوشی انتظار کی ہر دممیں یہ کیوں پوچھوں کب ملیں گے آپ
موت اس کی ہے کرے جس کا زمانہ افسوسیوں تو دنیا میں سبھی آئے ہیں مرنے کے لیے
تم نے ہنستے مجھے دیکھا ہے تمہیں کیا معلومکرنی پڑتی ہے ادا کتنی ہنسی کی قیمت
جسم تو خاک ہے اور خاک میں مل جائے گامیں بہر حال کتابوں میں ملوں گا تم کو
مل گئی مجھ کو تو دنیا سے نجاتقتل کر کے آپ کو کیا مل گیا
لٹ گئے ایک ہی انگڑائی میں ایسا بھی ہواعمر بھر پھرتے رہے بن کے جو ہشیار بہت
تیرے ہی غم میں مر گئے صد شکرآخر اک دن تو ہم کو مرنا تھا
اٹھ کر ترے در سے کہیں جانے کے نہیں ہممحتاج کسی اور ٹھکانے کے نہیں ہم
اب تم سے کیا کسی سے شکایت نہیں مجھےتم کیا بدل گئے کہ زمانا بدل گیا
سب کے لیے سوال یہ کب ہے کہ کیا نہ ہوان کو تو مجھ سے ضد ہے کہ میرا کہا نہ ہو
اب آؤ مل کے سو رہیں تکرار ہو چکیآنکھوں میں نیند بھی ہے بہت رات کم بھی ہے
بوسہ تو اس لب شیریں سے کہاں ملتا ہےگالیاں بھی ملیں ہم کو تو ملیں تھوڑی سی
مضمون سوجھتے ہیں ہزاروں نئے نئےقاصد یہ خط نہیں مرے غم کی کتاب ہے
گر کوئی پوچھے مجھے آپ اسے جانتے ہیںہو کے انجان وہ کہتے ہیں کہیں دیکھا ہے
کہیں اس بزم تک رسائی ہوپھر کوئی دیکھے اہتمام مرا
عشق میں شکوہ کفر ہے اور ہر التجا حرامتوڑ دے کاسۂ مراد عشق گداگری نہیں
پھر کئی زخم دل مہک اٹھےپھر کسی بے وفا کی یاد آئی
ابھی تو کہا ہی نہیں میں نے کچھابھی تم جو آنکھیں چرانے لگے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books