aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "रियासत"
کیا اس سے بچھڑتے کہ ملے ہی نہ تھے جس سےاک طرفہ محبت کے بھی ہیں زاویے کیا کیا
میں اپنے قصر سے تنہا پرندے کی طرح نکلیترے دل کے لیے اپنی ریاست چھوڑ آئی ہوں
اپنی زنجیر پا کو دیکھتا ہوںاس کی پازیب یاد آتی ہے
سانس کھینچیں تو مصرع اولیٰسانس چھیڑیں تو مصرع ثانی
میں اپنے قصر سے تنہا پرندے کی طرح نکلیترے دل کے لئے اپنی ریاست چھوڑ آئی ہوں
کون آئینہ دیکھتا ہے میاںسب کو اپنا ہی عکس پیارا ہے
جانے خوابوں کا کیا ہوا ہوگاایک مدت سے ہم نہیں سوئے
ہمت کہاں سے لاؤں کہ تعبیر کر سکوںکل رات خواب دیکھ رہا تھا کہ خوش ہوں میں
ہم نہ آئے جنوں کے بس میں کبھییہ گریباں خرد نے چاک کیا
مرجھائے ہوئے گل پر اک بوند ہے شبنم کیتعبیر کی پلکوں پر اک خواب کا آنسو ہے
کب ہوں آزاد اس محیط سے میںسوچتا ہوں کہ سوچتا کیوں ہوں
وہ ایک حرف جو اس کے لبوں سے ہو گزرااس ایک حرف میں سارا سخن سمایا تھا
آپ ہم سے جدا نہیں ہوتےآپ پر اختیار ہے کوئی
طلسمی چشم نے تیری کیا مجھے منظوراور اک گمان میں ڈالا کے کوئی خواب ہوں میں
بے کراں دشت تصور میں بھٹکنے کے نقوشموج در موج سرابوں سے ابھرتے ہوں گے
ہم کو مٹی کے گھروندوں سے عجب نسبت ہےاپنا آبائی مکاں گرتے ہوئے دیکھا تھا
کس طرح یاد کر رکھی ہے یہ باتبھول جائیں گے ایک دن اسرارؔ
عقل کچھ کام کی نہ تھی اسرارؔعشق نے اس کو ٹھیک ٹھاک کیا
جلا ہے دشت تصور کہاں کہاں ٹپکاتمہاری چشم غزالاں سے بوند بوند آنسو
محو ہیں حضرت خیال اپنےحال دل میں مراقبہ باندھے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books