aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "रिफ़ाह-ए-आम"
تیغ بازی کا شوق اپنی جگہآپ تو قتل عام کر رہے ہیں
مجھے دے رہے ہیں تسلیاں وہ ہر ایک تازہ پیام سےکبھی آ کے منظر عام پر کبھی ہٹ کے منظر عام سے
انسان کے لہو کو پیو اذن عام ہےانگور کی شراب کا پینا حرام ہے
ایک قتالہ چاہئے ہم کوہم یہ اعلان عام کر رہے ہیں
پیغام لطف خاص سنانا بسنت کادریائے فیض عام بہانا بسنت کا
جب سجیلے خرام کرتے ہیںہر طرف قتل عام کرتے ہیں
بستیوں کا اجڑنا بسنا کیابے جھجک قتل عام کرتا جا
گھوم پھر کر نہ قتل عام کرےجو جہاں ہے وہیں قیام کرے
ڈر خدا سیں خوب نئیں یہ وقت قتل عام کوںصبح کوں کھولا نہ کر اس زلف خون آشام کوں
چنتی ہیں میرے اشک رتوں کی بھکارنیںمحسنؔ لٹا رہا ہوں سر عام چاندنی
یہ جو لڑتا جھگڑتا ہوں سب سےبچ رہا ہوں قبول عام سے میں
کسے خبر تھی خزاں قتل عام کر دے گیتمہارے نام سے کھلتے ہوئے گلابوں کا
چھپ چھپ کے جو آتا ہے ابھی میری گلی میںاک روز مرے ساتھ سر عام چلے گا
اب جس کے جی میں آئے وہی پائے روشنیہم نے تو دل جلا کے سر عام رکھ دیا
ہو گیا معمور عالم جب کیا دربار عامتخلیہ چاہا تو دنیا صاف خالی ہو گئی
میری تعریف کرے یا مجھے بدنام کرےجس نے جو بات بھی کرنی ہے سر عام کرے
اب سر عام جدا ہوتے ہیں سر شانوں سےاب یہ منظر ہے تعجب کا نہ حیرانی کا
ہے حکم عام عشق علیہ السلام کاپوجو بتوں کو بھید کچھ ان میں خدا کے ہیں
چلنے کی اجازت ہے فقط تیغ رواں کوقاتل کی گلی رہ گزر عام نہیں ہے
بر سر عام اقرار اگر نا ممکن ہے تو یوں ہی سہیکم از کم ادراک تو کر لے گن بے شک مت مان مرے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books