aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "रुलाएगा"
مجھے ہنسی بھی مرے حال پر نہیں آتیوہ خود بھی روئے گا اوروں کو بھی رلائے گا
پان کھانے کی ادا یہ ہے تو اک عالم کوخوں رلائے گا مری جاں دہن سرخ ترا
آواز دے کے دیکھ لو شاید وہ مل ہی جائےورنہ یہ عمر بھر کا سفر رائیگاں تو ہے
ہر مصیبت کا دیا ایک تبسم سے جواباس طرح گردش دوراں کو رلایا میں نے
یوں ہی دل نے چاہا تھا رونا رلاناتری یاد تو بن گئی اک بہانا
یہ چراغ جیسے لمحے کہیں رائیگاں نہ جائیںکوئی خواب دیکھ ڈالو کوئی انقلاب لاؤ
رلائے گی مری یاد ان کو مدتوں صاحبکریں گے بزم میں محسوس جب کمی میری
رائیگاں وصل میں بھی وقت ہواپر ہوا خوب رائیگاں جاناں
لبوں پر تبسم تو آنکھوں میں آنسو تھی دھوپ ایک پل میں تو اک پل میں بارشہمیں یاد ہے باتوں باتوں میں ان کا ہنسانا رلانا رلانا ہنسانا
نہ ہوگا رائیگاں خون شہیدان وطن ہرگزیہی سرخی بنے گی ایک دن عنوان آزادی
جہاں اپنا قصہ سنانا پڑاوہیں ہم کو رونا رلانا پڑا
اپنی ساری کاوشوں کو رائیگاں میں نے کیامیرے اندر جو نہ تھا اس کو بیاں میں نے کیا
ایک لمحہ لوٹ کر آیا نہیںیہ برس بھی رائیگاں رخصت ہوا
خدا شاہد ہے میرے بھولنے والے بہ جز تیرےمجھے تخلیق عالم رائیگاں معلوم ہوتی ہے
آپ کو خون کے آنسو ہی رلانا ہوگاحال دل کہنے کو ہم اپنا اگر بیٹھ گئے
اچھا ہے کہ صرف عشق کیجےیہ عمر تو یوں بھی رائیگاں ہے
ہٹ کے روئے یار سے تزئین عالم کر گئیںوہ نگاہیں جن کو اب تک رائیگاں سمجھا تھا میں
یہ اشک تیرے مرے رائیگاں نہ جائیں گےانہیں چراغوں سے روشن محبتیں ہوں گی
عکس نے میرے رلایا ہے مجھےکوئی اپنا نظر آیا ہے مجھے
جب میرؔ و میرزاؔ کے سخن رائیگاں گئےاک بے ہنر کی بات نہ سمجھی گئی تو کیا
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books