تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "रोज़े"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "रोज़े"
شعر
امیر خسرو
شعر
قریب ہے یار روز محشر چھپے گا کشتوں کا قتل کیوں کر
جو چپ رہے گی زبان خنجر لہو پکارے گا آستیں کا
امیر مینائی
شعر
وہ بتوں نے ڈالے ہیں وسوسے کہ دلوں سے خوف خدا گیا
وہ پڑی ہیں روز قیامتیں کہ خیال روز جزا گیا