تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "लड़ने"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "लड़ने"
شعر
ہم ایسی کل کتابیں قابل ضبطی سمجھتے ہیں
کہ جن کو پڑھ کے لڑکے باپ کو خبطی سمجھتے ہیں
اکبر الہ آبادی
شعر
نہ بوسہ لینے دیتے ہیں نہ لگتے ہیں گلے میرے
ابھی کم عمر ہیں ہر بات پر مجھ سے جھجکتے ہیں