aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "लानत"
اس ہجر پہ تہمت کہ جسے وصل کی ضد ہواس درد پہ لعنت کی جو اشعار میں آ جائے
کیا ہنسی آتی ہے مجھ کو حضرت انسان پرفعل بد خود ہی کریں لعنت کریں شیطان پر
دل اب دنیا پہ لعنت کر کہ اس کیبہت خدمت گزاری ہو گئی ہے
وہ افسانہ جسے انجام تک لانا نہ ہو ممکناسے اک خوبصورت موڑ دے کر چھوڑنا اچھا
روشنی ڈھونڈ کے لانا کوئی مشکل تو نہ تھالیکن اس دوڑ میں ہر شخص کو جلتے دیکھا
کاو کاو سخت جانی ہائے تنہائی نہ پوچھصبح کرنا شام کا لانا ہے جوئے شیر کا
حسن ہے کافر بنانے کے لیےعشق ہے ایمان لانے کے لیے
اس کو منظور نہیں ہے مری گمراہی بھیاور مجھے راہ پہ لانا بھی نہیں چاہتا ہے
نیند کو ڈھونڈ کے لانے کی دوائیں تھیں بہتکام مشکل تو کوئی خواب حسیں ڈھونڈھنا تھا
اب اسے لوگ سمجھتے ہیں گرفتار مراسخت نادم ہے مجھے دام میں لانے والا
یقیں ان کے وعدے پہ لانا پڑے گایہ دھوکا تو دانستہ کھانا پڑے گا
تو مجھے تنگ نہ کر اے دل آوارہ مزاجتجھ کو اس شہر میں لانا ہی نہیں چاہیے تھا
اس تماشے میں تأثر کوئی لانے کے لیےقتل بانیؔ جسے ہونا تھا وہ کردار تھا میں
یا اس سے جواب خط لانا یا قاصد اتنا کہہ دینابچنے کا نہیں بیمار ترا ارشاد اگر کچھ بھی نہ ہوا
مجھے دوراہے پہ لانے والوں نے یہ نہ سوچامیں چھوڑ دوں گا یہ راستہ بھی وہ راستہ بھی
مل کے سب امن و چین سے رہئےلعنتیں بھیجئے فسادوں پر
بہت ہی سست تھا منظر لہو کے رنگ لانے کانشاں آخر ہوا یہ سرخ تر آہستہ آہستہ
کام آئی کوہ کن کی مشقت نہ عشق میںپتھر سے جوئے شیر کے لانے نے کیا کیا
گردش وقت کو خاطر میں نہ لانے والیشہر میں دو نئی آنکھوں کا بڑا چرچا ہے
یزید وقت مرا خوں بہانا چاہتا ہےوہ کربلا میں مجھے پھر سے لانا چاہتا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books