تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "लाहक़"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "लाहक़"
شعر
جب نشے میں ہم نے کچھ میٹھے کی خواہش اس سے کی
ترش ہو بولا کہ کیوں بے تو بھی اس لائق ہوا
ولی اللہ محب
شعر
جاں کنی پیشہ ہو جس کا وہ لہک ہے تیرا
تجھ پہ شیریں ہے نہ خسروؔ کا نہ فرہاد کا حق