aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "लुत्फ़-ए-रहम"
نہ کر اے لطفؔ ناحق رہروان دیر سے حجتیہی رستہ تو کھا کر پھیر ہے کعبہ کو جا نکلا
ہم جانتے ہیں لطف تقاضائے مے فروشوہ نقد میں کہاں جو مزا ہے ادھار میں
لطف شب مہ اے دل اس دم مجھے حاصل ہواک چاند بغل میں ہو اک چاند مقابل ہو
کیا لطف دوستی کہ نہیں لطف دشمنیدشمن کو بھی جو دیکھیے پورا کہاں ہے اب
کثرت دولت میں لطف خانہ بربادی بھی ہےشہد کے ہونے سے لٹ جاتا ہے گھر زنبور کا
کبھی میں جرأت اظہار مدعا تو کروںکوئی جواز تو ہو لطف بے سبب کے لئے
پیغام لطف خاص سنانا بسنت کادریائے فیض عام بہانا بسنت کا
لطف مے تجھ سے کیا کہوں زاہدہائے کم بخت تو نے پی ہی نہیں
پوچھئے مے کشوں سے لطف شرابیہ مزا پاکباز کیا جانیں
خاک بھی لطف زندگی نہ رہاآرزو جی میں ہو وہ جی نہ رہا
کیا لطف کلام فاصلوں سےسینے سے لگو تو بات ہوگی
جب زبانوں پہ تم سے تو آیاخاک پھر لطف گفتگو آیا
لطف قربت ہے مے پرستی میںمیں خدا دیکھتا ہوں مستی میں
لطف صحبت متاع الفت ہےکچھ کہو اور کچھ سنو پیارے
چھوڑنا ہے تو نہ الزام لگا کر چھوڑوکہیں مل جاؤ تو پھر لطف ملاقات رہے
صرف الفاظ پہ موقوف نہیں لطف سخنآنکھ خاموش اگر ہے تو زباں کچھ بھی نہیں
لطف بہار کچھ نہیں گو ہے وہی بہاردل ہی اجڑ گیا کہ زمانہ اجڑ گیا
جوش جنوں میں لطف تصور نہ پوچھیےپھرتے ہیں ساتھ ساتھ انہیں ہم لیے ہوئے
تنہا اٹھا لوں میں بھی ذرا لطف گمرہیاے رہنما مجھے مری قسمت پہ چھوڑ دے
اس نے گالی مجھے دی ہو کے عتاب آلودہاور میں سادہ اسے لطف زبانی سمجھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books