تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "लेवा"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "लेवा"
شعر
یہ جو زندگی کی کتاب ہے یہ کتاب بھی کیا کتاب ہے
کہیں اک حسین سا خواب ہے کہیں جان لیوا عذاب ہے
راجیش ریڈی
شعر
الٰہی کیا علاقہ ہے وہ جب لیتا ہے انگڑائی
مرے سینے میں سب زخموں کے ٹانکے ٹوٹ جاتے ہیں