aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "वबाल-ए-दोश"
شوریدگی کے ہاتھ سے ہے سر وبال دوشصحرا میں اے خدا کوئی دیوار بھی نہیں
شامت ہے کیا کہ شیخ سے کوئی ملے کہ واںروزہ وبال جاں ہے سدا یا نماز ہے
جو بار دوش رہا سر وہ کب تھا شوریدہبہا نہ جس سے لہو وہ رگ گلو کیا تھی
دست شکستہ اپنا نہ پہنچا کبھی دریغواں طرف دوش بر سر دستار ہی رہا
بال رخساروں سے جب اس نے ہٹائے تو کھلادو فرنگی سیر کو نکلے ہیں ملک شام سے
آپ کا خط نہیں ملا مجھ کودولت دو جہاں ملی مجھ کو
گنجائش دو شاہ نہیں ایک ملک میںوحدانیت کے حق کی یہی بس دلیل ہے
ہزار حسن دل آرائے دو جہاں ہوتانصیب عشق نہ ہوتا تو رائیگاں ہوتا
باہم ہوا کریں ہیں دن رات نیچے اوپریہ نرم شانے لونڈے ہیں مخمل دو خوابا
دلوں کو فکر دوعالم سے کر دیا آزادترے جنوں کا خدا سلسلہ دراز کرے
ایک ہی ندی کے ہیں یہ دو کنارے دوستودوستانہ زندگی سے موت سے یاری رکھو
میری ہوس کو عیش دو عالم بھی تھا قبولتیرا کرم کہ تو نے دیا دل دکھا ہوا
نہ توڑو دل کہ ہے کعبہ کا ڈھانایہ دو گھر ہیں مگر بنیاد ہے ایک
ہے تلاش دو جہاں لیکن خبر اپنی کسےجیتے جی تک جستجو سب کچھ ہے اور پھر کچھ نہیں
ضمیر خاک شہہ دو سرا میں روشن ہےمرا خدا مرے حرف دعا میں روشن ہے
زندگی دو روزہ سے کرتے ہیں وضع جنتیںہم کو بہت ہے یہ جہاں جنت جاوداں نہ دے
میں تیری جنبش مژگاں سے کانپ جاتا ہوںاگرچہ دل کو غم دو جہاں سے ڈر بھی نہیں
ماں کی آغوش میں کل موت کی آغوش میں آجہم کو دنیا میں یہ دو وقت سہانے سے ملے
مجھے دونوں جہاں میں ایک وہ مل جائیں گر اخترؔتو اپنی حسرتوں کو بے نیاز دو جہاں کر لوں
کہاں ایمان کس کا کفر اور دیر و حرم کیسےترے ہوتے ہوئے اے جاں خیال دو جہاں کیوں ہو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books