aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "वली-आदमी"
محفل وہی مکان وہی آدمی وہییا ہم نئے ہیں یا تری عادت بدل گئی
جو چہرے دور سے لگتے ہیں آدمی جیسےوہی قریب سے پتھر دکھائی دیتے ہیں
میں جس کو اپنی گواہی میں لے کے آیا ہوںعجب نہیں کہ وہی آدمی عدو کا بھی ہو
محبتیں بھی اسی آدمی کا حصہ تھیںمگر یہ بات پرانے زمانے والی ہے
روز بڑھتا ہوں جہاں سے آگےپھر وہیں لوٹ کے آ جاتا ہوں
جو دیکھتا ہوں وہی بولنے کا عادی ہوںمیں اپنے شہر کا سب سے بڑا فسادی ہوں
ذات گر پوچھیے آدم کی تو ہے ایک وہیلاکھ یوں کہنے کو ٹھہرائیے ذاتیں دل میں
سمجھ رہا تھا جسے خیر خواہ میں اپناوہی ہے دشمن جاں میرا سب سے بڑھ کر آج
اٹھا یہ شور وہیں سے صداؤں کا کیوں کروہ آدمی تو سنا اپنے گھر میں تنہا تھا
مری نظر میں وہی موہنی سی مورت ہےیہ رات ہجر کی ہے پھر بھی خوبصورت ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books