aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "शग़्ल"
میں نے پوچھا کہ ہے کیا شغل تو ہنس کر بولےآج کل ہم تیرے مرنے کی دعا کرتے ہیں
شغل الفت کو جو احباب برا کہتے ہیںکچھ سمجھ میں نہیں آتا کہ یہ کیا کہتے ہیں
شغل بہتر ہے عشق بازی کاکیا حقیقی و کیا مجازی کا
اگرچہ عشق میں آفت ہے اور بلا بھی ہےنرا برا نہیں یہ شغل کچھ بھلا بھی ہے
سنتا ہے یہاں کون سمجھتا ہے یہاں کونیہ شغل سخن وقت گزاری کے لیے ہے
رات بھر شمع جلاتا ہوں بجھاتا ہوں سراجؔبیٹھے بیٹھے یہی شغل شب تنہائی ہے
جی ہے یہ بن لگے نہیں رہتاکچھ تو ہو شغل عاشقی ہی سہی
خدا گواہ ہے میں شغل بت پرستی میںسوائے عشق کسی کام سے نہیں واقف
اثر ہووے نہ ہووے پر بلا سے جی تو بہلے گانکالا شغل تنہائی میں میں ناچار رونے کا
مجھ کو جب عہد وفا یاد آیااس کو بھی شغل جفا یاد آیا
راس آئے تم کو ملک عشق کی آب و ہواعاشقو ہر وقت شغل آہ و زاری چاہیے
رشتۂ الفت رگ جاں میں بتوں کا پڑ گیااب بظاہر شغل ہے زنار کا فعل عبث
کیجیے کار خیر میں حاجت استخارہ کیاکیجیے شغل مے کشی اس میں کسی کی رائے کیوں
چھوڑ بھی دیتے محتسب ہم تو یہ شغل مے کشیضد کا سوال ہے تو پھر جا اسی بات پر نہیں
شغل تھا دشت نوردی کا کبھی اے تاباںؔاب گلستاں میں بھی جاتے ہوئے ڈر لگتا ہے
شعر گوئی ہے شغل عقل میاںدل کا گویا کوئی کلام نہیں
شغل مے فرط غم میں کیا کرتےاس میں تھی دخت رز کی رسوائی
بستی میں اپنی ہندو مسلماں جو بس گئےانساں کی شکل دیکھنے کو ہم ترس گئے
دنیا نے تجربات و حوادث کی شکل میںجو کچھ مجھے دیا ہے وہ لوٹا رہا ہوں میں
اب اس کی شکل بھی مشکل سے یاد آتی ہےوہ جس کے نام سے ہوتے نہ تھے جدا مرے لب
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books