aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "शमशान"
آ گرا زندہ شمشان میں لکڑیوں کا دھواں دیکھ کراک مسافر پرندہ کئی سرد راتوں کا مارا ہوا
پہلی سگریٹ پہلا خواب اور پہلا عشقان تینوں میں ایک بھی مجھ کو یاد نہیں
اچھا اچھا ہو جائے گا سب کچھ اچھااچھا اچھا سب کچھ اچھا ہو جائے گا
ایک بار پھر سلام دور جانے والوں کودور جانے والوں کو ایک بار پھر سلام
رات کے وقت ابھرتا ہے جنوں کا سورجدن نکلتے ہی کسی چاند میں ڈھل جاتا ہے
لوٹنا چاہیے زندگی کی طرفزندگی کی طرف لوٹنا چاہیے
مولیٰ سے مغفرت کے علاوہ دعا میں شادؔکچھ اور مانگنے کی جسارت کبھی نہ کی
باغ کس کام کا جس میں گل و شمشاد نہ ہولطف دیتی نہیں بے شیشہ و ساغر محفل
خوش قدوں سے کبھی عالم نہ رہے گا خالیاس چمن سے جو گیا سرو تو شمشاد آیا
اسکول خون چوسنے والی مشین ہیںبھیجو گلاب گوں تو پلٹتا ہے زرد فام
یہ کھچا کھچ بھری ہوئی وحشتبے بسوں کو بسوں سے خوف آیا
اندھیروں میں رہے پر مانگے کے اجالوں سےگھر اپنا ہم نے کبھی ضو فشاں کیا ہی نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books