تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "शरमाएगा"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "शरमाएगा"
شعر
اپنے اندر ہنستا ہوں میں اور بہت شرماتا ہوں
خون بھی تھوکا سچ مچ تھوکا اور یہ سب چالاکی تھی
جون ایلیا
شعر
ہم آرزوؔ آئے بیٹھے ہیں اور وہ شرمائے بیٹھے ہیں
مشتاق نظر گستاخ نہیں پردہ سرکانا کیا جانے