aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "शहर-ए-शब"
کل چودھویں کی رات تھی شب بھر رہا چرچا تراکچھ نے کہا یہ چاند ہے کچھ نے کہا چہرا ترا
لوگ مجھ کو مرے آہنگ سے پہچان گئےکون بدنام رہا شہر سخن میں ایسا
بد قسمتوں کو گر ہو میسر شب وصالسورج غروب ہوتے ہی ظاہر ہو نور صبح
شب گزیدہ کو ترے اس کی خبر ہی کب تھیدن جو آئے گا غم لا متناہی دے گا
اٹھو یہ منظر شب تاب دیکھنے کے لیےکہ نیند شرط نہیں خواب دیکھنے کے لیے
نیند کیوں ٹوٹ گئی آخر شبکون میرے لئے تڑپا ہوگا
شکوۂ ظلمت شب سے تو کہیں بہتر تھااپنے حصے کی کوئی شمع جلاتے جاتے
سلگتی دھوپ میں جل کر فقیر شب تری خاککیوں خانقاہ شب بے کراں میں بیٹھ گئی
ہمیں خبر ہے کہ ہم ہیں چراغ آخر شبہمارے بعد اندھیرا نہیں اجالا ہے
ختم ہونے کو ہے حکومت شباک نئی صبح شمع دان میں ہے
آخر شب ہوئی آغاز کہانی اپنیہم نے پایا بھی تو اک عمر گنوا کر اس کو
داغ فراق صحبت شب کی جلی ہوئیاک شمع رہ گئی ہے سو وہ بھی خموش ہے
زندگی تیرگیٔ شب ہی نہیںصبح کی روشنی بھی ہوتی ہے
مونس شب رفیق تنہائیدرد دل بھی کسی سے کم تو نہیں
شمع شب تاب ایک رات جلیجلنے والے تمام عمر جلے
روشن بھی کرو گے کبھی تاریکئ شب کویا شمع کی مانند پگھلتے ہی رہوگے
ذکر شب فراق سے وحشت اسے بھی تھیمیری طرح کسی سے محبت اسے بھی تھی
دشت شب میں پتا ہی نہیں چل سکااپنی آنکھیں گئیں یا ستارے گئے
جو نور بھرتے تھے ظلمات شب کے صحرا میںوہ چاند تارے فلک سے اتر گئے شاید
جب دل کا درد منزل شب سے نکل گیامحسوس یہ ہوا کوئی طوفان ٹل گیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books