تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "शादी"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "शादी"
شعر
ہم نے کتنے دھوکے میں سب جیون کی بربادی کی
گال پہ اک تل دیکھ کے ان کے سارے جسم سے شادی کی
سید ضمیر جعفری
شعر
بہم اک مختصر سے دل میں ہیں شادی و غم دونوں
یہ چھوٹا سا مکاں اور اس میں دوزخ بھی ہے جنت بھی
نامعلوم
شعر
ہمارے مرگ پہ شادی عبث اغیار کرتے ہیں
جہاں سے رفتہ رفتہ ایک دن ان کو بھی جانا ہے