aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "शाला"
دوشالہ شال کشمیری امیروں کو مبارک ہوگلیم کہنہ میں جاڑا فقیروں کا بسر ہوگا
یادوں کی شال اوڑھ کے آوارہ گردیاںکاٹی ہیں ہم نے یوں بھی دسمبر کی سردیاں
ماں خواب میں آ کر یہ بتا جاتی ہے ہر روزبوسیدہ سی اوڑھی ہوئی اس شال میں ہم ہیں
شعلۂ عشق بجھانا بھی نہیں چاہتا ہےوہ مگر خود کو جلانا بھی نہیں چاہتا ہے
شکر کو شکوۂ جفا سمجھےکیا کہا میں نے آپ کیا سمجھے
اس غیرت ناہید کی ہر تان ہے دیپکشعلہ سا لپک جائے ہے آواز تو دیکھو
دروازہ کھٹکھٹا کے ستارے چلے گئےخوابوں کی شال اوڑھ کے میں اونگھتا رہا
کتنی گھٹائیں آئیں برس کر گزر گئیںشعلہ ہمارے دل کا بجھایا نہ جا سکا
عید کو بھی وہ نہیں ملتے ہیں مجھ سے نہ ملیںاک برس دن کی ملاقات ہے یہ بھی نہ سہی
ہر کوچہ شعلہ زار ہے ہر شہر قتل گاہیکجہتئ حیات کے آداب کیا ہوئے
اس نے اچھا ہی کیا حال نہ پوچھا دل کابھڑک اٹھتا تو یہ شعلہ نہ دبایا جاتا
عشق سے تو نہیں ہوں میں واقفدل کو شعلہ سا کچھ لپٹتا ہے
سانولے تن پہ غضب دھج ہے بسنتی شال کیجی میں ہے کہہ بیٹھیے اب جے کنھیا لال کی
اس کے رخسار پر کہاں ہے زلفشعلۂ حسن کا دھواں ہے زلف
ہوا چلی تو اس کی شال میری چھت پہ آ گرییہ اس بدن بھی ساتھ میرا پہلا رابطہ ہوا
ہم کہ شعلہ بھی ہیں اور شبنم بھیتو نے کس رنگ میں دیکھا ہم کو
راکھ کے ڈھیر پہ کیا شعلہ بیانی کرتےایک قصے کی بھلا کتنی کہانی کرتے
ایک شعلہ سا اٹھا تھا دل میںجانے کس کی تھی صدا یاد نہیں
دوستو کیا کیا دوالی میں نشاط و عیش ہےسب مہیا ہے جو اس ہنگام کے شایاں ہے شے
عشق سر تا بہ قدم آتش سوزاں ہے مگراس میں شعلہ نہ شرارہ نہ دھواں ہوتا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books