aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "शिरकत-ए-ग़ैरे"
شرکت غم بھی نہیں چاہتی غیرت میریغیر کی ہو کے رہے یا شب فرقت میری
ہو گئے رام جو تم غیر سے اے جان جہاںجل رہی ہے دل پر نور کی لنکا دیکھو
صحبت غیر سے بچئے بچئےدیکھیے دیکھیے رسوائی ہے
لے شب وصل غیر بھی کاٹیتو مجھے آزمائے گا کب تک
لباس غیر پہ انگلی اٹھانے سے پہلےگریباں اپنی نظر میں رہے تو اچھا ہے
شب وصال میں سننا پڑا فسانۂ غیرسمجھتے کاش وہ اپنا نہ رازدار مجھے
جل اٹھے بزم غیر کے در و بامجب بھی ہم خانماں خراب آئے
کل تم جو بزم غیر میں آنکھیں چرا گئےکھوئے گئے ہم ایسے کہ اغیار پا گئے
شاید ہمارے ہجر میں لفظوں کا ہاتھ تھااک لفظ غیر نے تو پرایا ہی کر دیا
پیام بر نہ میسر ہوا تو خوب ہوازبان غیر سے کیا شرح آرزو کرتے
مے وہ کیوں بہت پیتے بزم غیر میں یا ربآج ہی ہوا منظور ان کو امتحاں اپنا
دیار غیر میں لٹتے تو کوئی بات نہ تھیلٹے وطن میں تو صدمہ ہوا نہ جانے کیوں
ہستئ غیر کا سجدہ ہے محبت میں گناہآپ ہی اپنی پرستش کے سزا وار ہیں ہم
جستجو ان کی در غیر پہ لے آئی ہےاب خدا جانے کہاں تک مری رسوائی ہے
کل سوئے غیر اس نے کئی بار کی نگاہلاکھوں کے بیچ چھپتی نہیں پیار کی نگاہ
احسان لے کے دل سے کریں شکریہ ادادنیا میں کم ہیں جن میں یہ غیرت ہے آج کل
حصار غیر میں رہتا ہے یہ مکان وجودمیں خلوتوں میں بھی اکثر عذاب دیکھتا ہوں
آ ہی جاتا تھا خیال غیر میرے ذہن میںعین موقع پر تمہاری یاد نے کھٹکا کیا
مجھ سے تنہائی میں گر ملیے تو دیجے گالیاںاور بزم غیر میں جان حیا ہو جائیے
مے کدے میں جو ترے حسن کا مذکور ہواسنگ غیرت سے مرا شیشۂ دل چور ہوا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books