aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "शीशा-ए-मय-ए-ख़स"
شیشۂ مے کی طرح اے ساقیچھیڑ مت ہم کو بھرے بیٹھے ہیں
زندگی نام اسی موج مے ناب کا ہےمے کدے سے جو اٹھے دار و رسن تک پہنچے
تشنہ لبی رہین مے تلخ ہے تو کیاشیرینیٔ حیات کی لذت کہاں سے لائیں
صراحئ مئے ناب و سفینہ ہائے غزلیہ حرف حسن مقدر لکھا ہے کس کے لیے
ضمیر لالہ مۂ لعل سے ہوا لبریزاشارہ پاتے ہی صوفی نے توڑ دی پرہیز
شغل مے فرط غم میں کیا کرتےاس میں تھی دخت رز کی رسوائی
چبھیں گے زیرہ ہائے شیشۂ دل دست نازک میںسنبھل کر ہاتھ ڈالا کیجیے میرے گریباں پر
چلا رہا ہوں قلقل مینائے مے کی شکلدے جام کے لبوں سے مجھے ساقیا جواب
سنتے سنتے واعظوں سے ہجو مےضعف سا کچھ آ گیا ایمان میں
چالیس جام پی کے دیا ایک جام مےساقی نے خوب راہ نکالی زکوٰۃ کی
ابھی آتے نہیں اس رند کو آداب مے خانہجو اپنی تشنگی کو فیض ساقی کی کمی سمجھے
مے جو دی غیر کو ساقی نے کراہت دیکھوشیشۂ مے کو مرض ہو گیا ابکائی کا
رہتا ہے وہاں ذکر طہور و مئے کوثرہم آج سے کعبہ کو بھی مے خانہ کہیں گے
شیشۂ آبرو سنبھال اے دلدور الٹا چلا ہے دنیا کا
ترک مے ہی سمجھ اسے ناصحاتنی پی ہے کہ پی نہیں جاتی
ہمارے شیشۂ دل کو سنبھل کر ہاتھ میں لینانزاکت اس میں اتنی ہے نظر سے جب گرا ٹوٹا
صدمہ سے بال شیشۂ گردوں میں پڑ گیاتم نے دکھائی کوٹھے پر اپنی کمر کسے
پیا ہے شیشۂ گردوں سے جس نے اک جرعہمثال جام وہ با دیدۂ پر آب اٹھا
لطف مے تجھ سے کیا کہوں زاہدہائے کم بخت تو نے پی ہی نہیں
پھینکیے کیوں مئے ناقص ساقیشیخ صاحب کی ضیافت ہی سہی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books