aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "शोर-ए-बाज़-गश्त"
وہ ایک ڈوبتی آواز باز گشت کہ آسوال میں نے کیا تھا جواب میں نے دیا
یہ آگ لگنے سے پہلے کی بازگشت ہے جوبجھانے والوں کو اب تک دھواں بلاتا ہے
صدائے وقت کی گر باز گشت سن پاؤمرے خیال کو تم شاعرانہ کہہ دینا
وہ سر بام کب نہیں آتاجب میں ہوتا ہوں تب نہیں آتا
میری بربادی میں حصہ ہے اپنوں کاممکن ہے یہ بات غلط ہو پر لگتا ہے
یہ بات یاد رکھیں گے تلاشنے والےجو اس سفر پہ گئے لوٹ کر نہیں آئے
سوچنے کی یہ بات ہے راہیؔسوچتے ہی رہے تو کیا ہوگا
سنتے ہیں چمکتا ہے وہ چاند اب بھی سر بامحسرت ہے کہ بس ایک نظر دیکھ لیں ہم بھی
شاید آ جائے کسی وقت لب بام وہ چاندشام سے صبح تلک بند دریچہ نہ کیا
چراغ عشق لب بام چھوڑ آیا ہوںرہ وفا میں ترا نام چھوڑ آیا ہوں
میں کہوں کس طرح یہ بات اس سےتجھ کو جانم مجھی سے خطرہ ہے
یہ بازی محبت کی بازی ہے ناداںاسے جیتنا ہے تو ہارے چلا جا
جل رہا ہے جو لب بام ابھی ایک چراغبجھ گیا یہ بھی تو پھر رات مکمل ہوگی
یہ بات سچ ہے تمہیں ظلم میں مہارت ہےیہ بات بھی تو حقیقت ہے میں نہیں ڈرتا
یہ بات بات پہ زاہد جو ٹوٹ جاتا ہےدل حزیں بھی ہمارا ترا وضو کیا ہے
نقاش ازل نے تو سر کاغذ باد آہکیا خاک لکھا عمر کی تعمیر کا نقشہ
شکیبؔ اپنے تعارف کے لیے یہ بات کافی ہےہم اس سے بچ کے چلتے ہیں جو رستہ عام ہو جائے
بہت بھٹکے تو ہم سمجھے ہیں یہ باتبرا ایسا نہیں اپنا مکاں بھی
یہ بات ترک تعلق کے بعد ہم سمجھےکسی سے ترک تعلق بھی اک تعلق ہے
صد موسم گل ہم کو تہ بال ہی گزرےمقدور نہ دیکھا کبھو بے بال و پری کا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books