aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "सँवारे"
یہ کھلے کھلے سے گیسو انہیں لاکھ تو سنوارےمرے ہاتھ سے سنورتے تو کچھ اور بات ہوتی
کچھ اور بھی ہیں کام ہمیں اے غم جاناںکب تک کوئی الجھی ہوئی زلفوں کو سنوارے
بال اپنے اس پری رو نے سنوارے رات بھرسانپ لوٹے سیکڑوں دل پر ہمارے رات بھر
ایک ذرا سی بھول پہ ہم کو اتنا تو بد نام نہ کرہم نے اپنے گھاؤ چھپا کر تیرے کاج سنوارے ہیں
جسم کیا روح کی ہے جولاں گاہروح کیا اک سوار پا بہ رکاب
زندگی اب تجھے سنواریں کیاکوششیں ساری بے اثر شاید
ہم سے شاید معتبر ٹھہری صباجس نے یہ گیسو سنوارے آپ کے
دیکھا بغور عیب سے خالی نہیں کوئیبزم جہاں میں سب ہیں خدا کے سنوارے لوگ
دور عشرت نے سنوارے ہیں غزل کے گیسوفکر کے پہلو مگر غم کی بدولت آئے
وہ بات سارے فسانے میں جس کا ذکر نہ تھاوہ بات ان کو بہت نا گوار گزری ہے
کسی کو اپنے عمل کا حساب کیا دیتےسوال سارے غلط تھے جواب کیا دیتے
پھول گل شمس و قمر سارے ہی تھےپر ہمیں ان میں تمہیں بھائے بہت
وہ ایک ہی چہرہ تو نہیں سارے جہاں میںجو دور ہے وہ دل سے اتر کیوں نہیں جاتا
حیات لے کے چلو کائنات لے کے چلوچلو تو سارے زمانے کو ساتھ لے کے چلو
خنجر چلے کسی پہ تڑپتے ہیں ہم امیرؔسارے جہاں کا درد ہمارے جگر میں ہے
بچھڑا کچھ اس ادا سے کہ رت ہی بدل گئیاک شخص سارے شہر کو ویران کر گیا
سارے جہاں سے اچھا ہندوستاں ہماراہم بلبلیں ہیں اس کی یہ گلستاں ہمارا
انوکھی وضع ہے سارے زمانے سے نرالے ہیںیہ عاشق کون سی بستی کے یارب رہنے والے ہیں
تیرے قول و قرار سے پہلےاپنے کچھ اور بھی سہارے تھے
مری زندگی تو گزری ترے ہجر کے سہارےمری موت کو بھی پیارے کوئی چاہیئے بہانہ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books