aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "संग-रेज़ों"
سنگریزوں کو حقارت سے نہ ٹھکرائیے آپخاک کے ذرے بھی سینے میں شرر رکھتے ہیں
پرانے خوابوں سے ریزہ ریزہ بدن ہوا ہےیہ چاہتا ہوں کہ اب نیا کوئی خواب دیکھوں
جس طرح خواب مرے ہو گئے ریزہ ریزہاس طرح سے نہ کبھی ٹوٹ کے بکھرے کوئی
تمام شہر کی آنکھوں میں ریزہ ریزہ ہوںکسی بھی آنکھ سے اٹھتا نہیں مکمل میں
غمزہ بھی ہو سفاک نگاہیں بھی ہوں خوں ریزتلوار کے باندھے سے تو قاتل نہیں ہوتا
لمحہ لمحہ میں ہوا جاتا ہوں ریزہ ریزہوجہ کچھ مجھ سے نہ پوچھو مرے رب سے پوچھو
سرحد دشت سے آبادی کو جانے والوشہر میں اور بھی خوں ریز نظارے ہوں گے
ریزہ ریزہ رات بھر جو خوف سے ہوتا رہادن کو سانسوں پر ابھی تک بوجھ اس پتھر کا ہے
اس کی تصویر میں خوں ریزی کے سب چاؤ نکالاے مصور مری گردن پہ کئی گھاؤ نکال
آئینہ خانے سے دامن کو بچا کر گزروآئینہ ٹوٹا تو ریزوں میں بکھر جاؤ گے
وہیں کے پتھروں سے پوچھ میرا حال زندگیمیں ریزہ ریزہ ہو کے جس دیار میں بکھر گیا
جو سارا دن مرے خوابوں کو ریزہ ریزہ کرتے ہیںمیں ان لمحوں کو سی کر رات کا بستر بناتی ہوں
سینے کے زور سے بھی مو بھر نہیں اکستیان روزوں ہجر کی سل یہ بھاری ہو گئی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books