تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "संसार"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "संसार"
شعر
میں جن کو اپنا کہتا ہوں کب وہ مرے کام آتے ہیں
یہ سارا سنسار ہے سپنا سب جھوٹے رشتے ناطے ہیں
عاجز ماتوی
شعر
اردو سے ہو کیوں بیزار انگلش سے کیوں اتنا پیار
چھوڑو بھی یہ رٹا یار ٹوئنکل ٹوئنکل لٹل اسٹار