aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "सजाने"
ہاتھ کانٹوں سے کر لیے زخمیپھول بالوں میں اک سجانے کو
آپ کی جانب سے آئے تو اٹھا کر رکھ لیےپتھروں سے گھر سجانے کا کبھی سوچا نہ تھا
آنکھوں میں جو بھر لوگے تو کانٹوں سے چبھیں گےیہ خواب تو پلکوں پہ سجانے کے لیے ہیں
تم نے جو کتابوں کے حوالے کیے جاناںوہ پھول تو بالوں میں سجانے کے لئے تھے
جو سنتے ہیں کہ ترے شہر میں دسہرا ہےہم اپنے گھر میں دوالی سجانے لگتے ہیں
کون آئے گا بھول کر رستہدل کو کیوں ضد ہے گھر سجانے کی
بزم تکلفات سجانے میں رہ گیامیں زندگی کے ناز اٹھانے میں رہ گیا
دل کے زخموں کو سجانے کا ہنر رکھتا ہوںمستقل میں تری یادوں کا سفر رکھتا ہوں
یہی سب لوگ ہیں ان سب نے مرا قتل کیایہ مری قبر کو پھولوں سے سجانے والے
آپ کو آتا رہا میرے ستانے کا خیالصلح سے اچھی رہی مجھ کو لڑائی آپ کی
یہ ہوا کیسے اڑا لے گئی آنچل میرایوں ستانے کی تو عادت مرے گھنشیام کی تھی
اپنی ہی ذات کے محبس میں سمانے سے اٹھادرد احساس کا سینے میں دبانے سے اٹھا
دور کے چاند کو ڈھونڈو نہ کسی آنچل میںیہ اجالا نہیں آنگن میں سمانے والا
ہم سمجھتے ہیں آزمانے کوعذر کچھ چاہیے ستانے کو
جگانے چٹکیاں لینے ستانے کون آتا ہےیہ چھپ کر خواب میں اللہ جانے کون آتا ہے
سچ تو یہ ہے بڑے آرام سے ہوںتیرے ہر لحظہ ستانے کی قسم
آپ اگر یوں ہی چراغوں کو جلاتے ہوئے آئیںہم بھی ہر شام نئی بزم سجاتے ہوئے آئیں
جی چاہتا ہے صانع قدرت پہ ہوں نثاربت کو بٹھا کے سامنے یاد خدا کروں
سجاتے ہو بدن بے کار جاویدؔتماشا روح کے اندر لگے گا
خیرہ سران شوق کا کوئی نہیں ہے جنبہ دارشہر میں اس گروہ نے کس کو خفا نہیں کیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books