تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "सदक़ा"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "सदक़ा"
شعر
ہماری وحشت کسی پرانے کھنڈر کے آسیب کی امانت
ہماری غزلیں ہماری دیوی کی ایک ترچھی نظر کا صدقہ
حسیب الحسن
شعر
مسجد تو بنا دی شب بھر میں ایماں کی حرارت والوں نے
من اپنا پرانا پاپی ہے برسوں میں نمازی بن نہ سکا