تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "सनम-ए-जाँ-फ़िज़ा"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "सनम-ए-जाँ-फ़िज़ा"
شعر
میں نہیں ہوں نغمۂ جاں فزا مجھے سن کے کوئی کرے گا کیا
میں بڑے بروگ کی ہوں صدا میں بڑے دکھی کی پکار ہوں
مضطر خیرآبادی
شعر
بتوں میں کس بلا کی ہے کشش اللہ ہی جانے
چلے تھے شوق کعبہ میں صنم خانے میں جا نکلے