aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "सफ़ाई"
آپ سے ہم کو رنج ہی کیسامسکرا دیجئے صفائی سے
قاتل نے کس صفائی سے دھوئی ہے آستیںاس کو خبر نہیں کہ لہو بولتا بھی ہے
غضب ہے کہ دل میں تو رکھو کدورتکرو منہ پہ ہم سے صفائی کی باتیں
مندر بھی صاف ہم نے کئے مسجدیں بھی پاکمشکل یہ ہے کہ دل کی صفائی نہ ہو سکی
خوب مل کر گلے سے رو لینااس سے دل کی صفائی ہوتی ہے
اس کو بھی کسی طرح بھروسا نہیں تھامیں نے بھی کسی طور صفائی نہیں دی
سامنے تعریف غیبت میں گلہآپ کے دل کی صفائی دیکھ لی
تمہارے دل سے کدورت مٹائے تو جانیںکھلا ہے شہر میں اک محکمہ صفائی کا
دل کا آئینہ ہوا جاتا ہے دھندلا دھندلاکب ترا عکس اسے اپنی صفائی دے گا
ان کے دل کی کدورت اور بڑھیذکر کیجیے اگر صفائی کا
مشغول ہیں صفائی و توسیع دل میں ہمتنگی نہ اس مکان میں ہو میہمان کو
نہ سرخی غنچۂ گل میں ترے دہن کی سینہ یاسمن میں صفائی ترے بدن کی سی
صفائی دیر میں قاتل سے ہوگییہ آسانی بڑی مشکل سے ہوگی
عجب صفائی ہے اس کوزہ گر کے ہاتھوں میںشکستہ شے بھی سلامت دکھائی دیتی ہے
دن میں کبھی ہاتھوں کی صفائی سے گرہ کاٹشب میں کبھی سامان چرانے کے لیے آ
ہماری بیوی اور مہنگائی دونوں ہیں سگی بہنیںہماری جیب کی اکثر صفائی ہوتی رہتی ہے
جو صفایا قوم کا کر دے وہی لیڈر ہے آجہو صفائی ہاتھ میں جس کے وہ ہے اہل ہنر
خط نہیں لکھتا ہوں میں مجھ کو نہ یہ الزام دےاپنی الماری کی بھی ایک دن صفائی کر کے دیکھ
بلبل غزل سرائی آگے ہمارے مت کرسب ہم سے سیکھتے ہیں انداز گفتگو کا
اک شکل ہمیں پھر بھائی ہے اک صورت دل میں سمائی ہےہم آج بہت سرشار سہی پر اگلا موڑ جدائی ہے
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books