تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "समझाया"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "समझाया"
شعر
اہل نصیحت جتنے ہیں ہاں ان کو سمجھا دیں یہ لوگ
میں تو ہوں سمجھا سمجھایا مجھ کو کیا سمجھاتے ہیں
مصحفی غلام ہمدانی
شعر
ماجدؔ نے بیراگ لیا ہے کوئی ایسی بات نہیں
ادھر ادھر کی باتیں کر کے لوگوں کو سمجھایا کر
ماجد الباقری
شعر
میں تو سمجھوں گا جو سمجھاتے ہو مجھ کو ہر گھڑی
لیکن ان دزدیدہ نظروں کو بھی سمجھایا کرو