aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "समाजत"
محبت ایک طرح کی نری سماجت ہےمیں چھوڑوں ہوں تری اب جستجو ہوا سو ہوا
بہت شور تھا جب سماعت گئیبہت بھیڑ تھی جب اکیلے ہوئے
دکھائی دیتا ہے جو کچھ کہیں وہ خواب نہ ہوجو سن رہی ہوں وہ دھوکا نہ ہو سماعت کا
اسے ہی بات سنانے کو دل نہیں کرتاوہ شخص جس کے لیے زندگی سماعت تھی
مرے جرم وفا کا فیصلہ کچھ اس طرح ہوگاسزا کا حکم فوری اور سماعت سرسری ہوگی
جھوٹا سماج رسم و روایات سرحدیںاب بھی ہیں راہ عشق میں دیوار کی طرح
سونپو گے اپنے بعد وراثت میں کیا مجھےبچے کا یہ سوال ہے گونگے سماج سے
آج پھر اپنی سماعت سونپ دی اس نے ہمیںآج پھر لہجہ ہمارا اختیار اس نے کیا
عشق بازوں کی کہیں دنیا میں شنوائی نہیںان غریبوں کی قیامت میں سماعت ہو تو ہو
ساری حسوں کی ڈور سماعت کو سونپ کراس دل پہ کان رکھ کہ خدا بولتا بھی ہے
دو چار دن سے میری سماعت بلاک تھیتم نے غزل پڑھی تو مرا کان کھل گیا
حصار گوش سماعت کی دسترس میں کہاںتو وہ صدا جو فقط جسم کو سنائی دے
کسے خیال تھا مٹتی ہوئی عبارت کامہک رہا تھا چمن در چمن سماعت کا
بات پہنچے سماعت کو تاثیر دے کس طرحلفظ ہیں اور لفظوں میں زور بیانی نہیں
کیا جانے کب لمحوں کی مفرور سماعت لوٹےاچھی اچھی آوازوں کے جال بچھاتے رہنا
صدائے درد لگاتا ہوں اس گلی میں جہاںشگفت گل بھی سماعت پہ بار ہوتی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books