aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "सरगोशी-ए-अग़्यार"
گنجایش عداوت اغیار یک طرفیاں دل میں ضعف سے ہوس یار بھی نہیں
بزم اغیار میں اس نے مجھے دریافت کیابعد مدت کے اسے یاد مری آئی ہے
راز نہاں زبان اغیار تک نہ پہنچاکیا ایک بھی ہمارا خط یار تک نہ پہنچا
ضعف میں طعنۂ اغیار کا شکوہ کیا ہےبات کچھ سر تو نہیں ہے کہ اٹھا بھی نہ سکوں
جب سے کچھ قابو ہے اپنا کاکل خم دار پرسانپ ہر دم لوٹتا ہے سینۂ اغیار پر
زینت اغیار کلیاں ہو گئیںغیرت اہل چمن کو کیا ہوا
جان یہ سرکشئ جسم ترے بس کی نہیںمیری آغوش میں آ لا یہ مصیبت مجھے دے
وہ قلقل مینا میں چرچے مری توبہ کےاور شیشہ و ساغر کی مے خانے میں سرگوشی
حال دل اغیار سے کہنا پڑاگل کا قصہ خار سے کہنا پڑا
نکہت ساغر گل بن کے اڑا جاتا ہوںلئے جاتا ہے کہاں بادۂ سر جوش مجھے
کی ہے سرگوشی سر شام مرے دل نے پھراس لیے ہم نے لپیٹا نہیں بستر اپنا
ایک رسم سرفروشی تھی سو رخصت ہو گئییوں تو دیوانے ہمارے بعد بھی آئے بہت
اے اہل وطن شام و سحر جاگتے رہنااغیار ہیں آمادۂ شر جاگتے رہنا
گلہ کس سے کریں اغیار دل آزار کتنے ہیںہمیں معلوم ہے احباب بھی غم خوار کتنے ہیں
سرفروشی کی تمنا اب ہمارے دل میں ہےدیکھنا ہے زور کتنا بازوئے قاتل میں ہے
اغیار کا شکوہ نہیں اس عہد ہوس میںاک عمر کے یاروں نے بھی دل توڑ دیا ہے
کل تم جو بزم غیر میں آنکھیں چرا گئےکھوئے گئے ہم ایسے کہ اغیار پا گئے
آپ جام تشنگی بھر دیجیے اغیار کااور یوں کیجے ہمیں اوروں سے کم دے دیجیے
بھول جاوے صاحب اقبال اپنی سرکشیاس کو دکھلاوے اگر میری بد اقبالی دماغ
جاتے ہو سیر باغ کو اغیار ساتھ ہوجو حکم ہو تو یہ بھی گنہ گار ساتھ ہو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books