aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "सरदार-ए-क़बीला"
ہزاروں گھر ہوئے ہیں اس سے ویراںرہے آباد سرکار محبت
آ اے اثرؔ ملازم سرکار گریہ ہویاں جز گہر خزانے میں تنخواہ ہی نہیں
پاکیٔ دامان گل کی کھا نہ اے بلبل قسمرات بھر سرشار کیفیت میں شبنم سے رہا
تم بھی تھے سرشار میں بھی غرق بحر رنگ و بوپھر بھلا دونوں میں آخر خود کشیدہ کون تھا
جذبۂ عشق سلامت ہے تو انشا اللہکچے دھاگے سے چلے آئیں گے سرکار بندھے
روایتوں کو صلیبوں سے کر دیا آزادیہی رسن تو سر دار توڑ دی میں نے
وہ درد اٹھا دل میں کہ جس درد کا درماںگر ہو نہ پس لفظ تو ملتا ہے سر دار
گرتے ہیں لوگ گرمئ بازار دیکھ کرسرکار دیکھ کر مری سرکار دیکھ کر
اب بھی جو لوگ سر دار نظر آتے ہیںکچھ وہی محرم اسرار نظر آتے ہیں
دل ہے گر پیار سے سرشار تو ممکن ہے حبیبؔتو جدھر جائے وہ راہ در جانانہ بنے
میں نہیں مانتا کاغذ پہ لکھا شجرۂ نسببات کرنے سے قبیلے کا پتہ چلتا ہے
تنخواہ ایک بوسہ ہے تس پر یہ حجتیںہے نا دہند آپ کی سرکار بے طرح
حق بات سر بزم بھی کہنے میں تأملحق بات سر دار کہو سوچتے کیا ہو
مجھے اب آ گئے ہیں نفرتوں کے بیج بونےسو میرا حق یہ بنتا ہے کہ سرداری کروں گا
یہ نہیں ہے کہ نوازے نہ گئے ہوں ہم لوگہم کو سرکار سے تمغہ ملا رسوائی کا
قبیلہ وار عداوت کا سلسلہ طارقؔفساد شہر کی صورت میں اب بھی چلتا ہے
دل سرشار مرا چشم سیہ مست تریجذبہ ٹکرا دے نہ پیمانے سے پیمانے کو
نام منصور کا قسمت نے اچھالا ورنہہے یہاں کون سا حق گو کہ سر دار نہیں
نشۂ حسن میں سرشار چلا جاتا ہےشب تاریک ہے دل دار خدا کو سونپا
یوں علاج دل بیمار کیا جائے گاشربت دید سے سرشار کیا جائے گا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books