aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "सरा-ए-बेसबात"
ہو گیا مہماں سرائے کثرت موہوم آہوہ دل خالی کہ تیرا خاص خلوت خانہ تھا
مسافرانہ رہا اس سرائے ہستی میںچلا پھرا میں زمانہ میں رہ گزر کی طرح
سرائے عشق میں بیٹھے ہوئے ہیں دل والےاور ایک آخری تہمت کے انتظار میں ہیں
آنکھوں میں اڑ رہی ہے لٹی محفلوں کی دھولعبرت سرائے دہر ہے اور ہم ہیں دوستو
سرائے دل میں جگہ دے تو کاٹ لوں اک راتنہیں ہے شرط کہ مجھ کو شریک خواب بنا
حریم دل میں ٹھہر یا سرائے جان میں رکیہ سب مکان ہیں تیرے کسی مکان میں رک
خلوت سرائے یار میں پہنچے گا کیا کوئیوہ بند و بست ہے کہ ہوا کا گزر نہیں
اسی کو زندگی کا ساز دے کے مطمئن ہوں میںوہ حسن جس کو حسن بے ثبات کہتے آئے ہیں
تھا کسی گم کردۂ منزل کا نقش بے ثباتجس کو میر کارواں کا نقش پا سمجھا تھا میں
کشتۂ ضبط فغاں نغمۂ بے ساز و صدااف وہ آنسو جو لہو بن کے ٹپکتا ہوگا
بڑا گھاٹے کا سودا ہے صداؔ یہ سانس لینا بھیبڑھے ہے عمر جیوں جیوں زندگی کم ہوتی جاتی ہے
اکا دکا صدائے زنجیرزنداں میں رات ہو گئی ہے
یہ کائنات ابھی ناتمام ہے شایدکہ آ رہی ہے دمادم صدائے کن فیکوں
صدائے وقت کی گر باز گشت سن پاؤمرے خیال کو تم شاعرانہ کہہ دینا
مجھے کسی نے سنا ہی نہیں توجہ سےمیں بد زبان صدائے کرخت ہوں شاید
چھپا ہوں میں صدائے بانسلی میںکہ تا جانوں پری رو کی گلی میں
صدائے دل کو کہیں باریاب ہونا تھامرے سوال کا کچھ تو جواب ہونا تھا
صدائے قلقل مینا مجھے نہیں آتیمرے سوال کا شیشے میں کچھ جواب نہیں
بہت برباد ہیں لیکن صدائے انقلاب آئےوہیں سے وہ پکار اٹھے گا جو ذرہ جہاں ہوگا
ایراد کر نہ پڑھ کے مرا خط کہ یہ تمامبے ربطیاں ہیں ثمرۂ ہنگام اشتیاق
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books