aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "सर-ए-जाम"
تو ہے معنی پردۂ الفاظ سے باہر تو آایسے پس منظر میں کیا رہنا سر منظر تو آ
ہر شخص معترف کہ محب وطن ہوں میںپھر عدلیہ نے کیوں سر مقتل کیا مجھے
کسی کے سنگ در سے ایک مدت سر نہیں اٹھامحبت میں ادا کی ہیں نمازیں بے وضو برسوں
چالیس جام پی کے دیا ایک جام مےساقی نے خوب راہ نکالی زکوٰۃ کی
ایک دن غرق نہ کر دے تجھے یہ سیل وجوددیکھ ہو جائے نہ پانی کہیں سر سے اونچا
حریم دل میں ٹھہر یا سرائے جان میں رکیہ سب مکان ہیں تیرے کسی مکان میں رک
ٹوٹا جو کعبہ کون سی یہ جائے غم ہے شیخکچھ قصر دل نہیں کہ بنایا نہ جائے گا
دھواں سگرٹ کا بوتل کا نشہ سب دشمن جاں ہیںکوئی کہتا ہے اپنے ہاتھ سے یہ تلخیاں رکھ دو
میں ادھ مرا گلاب سر شاخ نیم جاںہاتھوں سے تو نے مجھ کو سنوارا تو میں گیا
کوئی ہنگامہ سر بزم اٹھایا جائےکچھ کیا جائے چراغوں کو بجھایا جائے
آج بھی زخم ہی کھلتے ہیں سر شاخ نہالنخل خواہش پہ وہی بے ثمری رہنا تھی
کہتے ہوے ساقی سے حیا آتی ہے ورنہہے یوں کہ مجھے درد تہ جام بہت ہے
عشق کے درد کا خود عشق کو احساس نہیںکھنچ گیا بادہ سے بھی درد تہ جام بہت
وہ سر محفل بڑھاتے جا رہے ہیں گفتگومیں مگر کترا رہا ہوں بات کی تفصیل سے
بے یار سر شام سے ہے جان پہ نوبتاللہ ابھی چار پہر رات پڑی ہے
ہاتھ پھر بڑھ رہا ہے سوئے جامزندگی کی اداسیوں کو سلام
نیند آتی ہے مگر جاگ رہا ہوں سر خوابآنکھ لگتی ہے تو یہ عمر گزر جانی ہے
کل جو ذکر جام و مینا آ گیامیری توبہ کو پسینا آ گیا
ترک جام و سبو نہ کر پائےاس لیے ہم وضو نہ کر پائے
اس وقت مجھ کو دعوت جام و سبو ملیجس وقت میں گناہ کے قابل نہیں رہا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books