aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "सर-ए-शाम"
تیز ہوتی ہے سر شام ہوااور ہو جاتی ہے سفاک الگ
یاد تری جیسے کہ سر شامدھند اتر جائے پانی میں
ڈر رہا ہوں کہ سر شام تری آنکھوں میںمیں نے جو وقت گزارا ہے کوئی دیکھ نہ لے
کتنے غم ہیں جو سر شام سلگ اٹھتے ہیںچارہ گر تو نے یہ کس دکھ کی دوا بھیجی ہے
کی ہے سرگوشی سر شام مرے دل نے پھراس لیے ہم نے لپیٹا نہیں بستر اپنا
بے یار سر شام سے ہے جان پہ نوبتاللہ ابھی چار پہر رات پڑی ہے
یاد آتی ہے اچھی سی کوئی بات سر شامپھر صبح تلک سوچتے رہتے ہیں وہ کیا تھی
سر شام لٹ چکا ہوں سر عام لٹ چکا ہوںکہ ڈکیت بن چکے ہیں کئی شہر کے سپاہی
کوٹھے پہ چہرۂ پر نور دکھایا سر شامیار سے رجعت خورشید کا اعجاز ہوا
طلوع ہوگا ابھی کوئی آفتاب ضروردھواں اٹھا ہے سر شام پھر چراغوں سے
پلکوں کے ستارے بھی اڑا لے گئی انورؔوہ درد کی آندھی کی سر شام چلی تھی
پھر آج عدمؔ شام سے غمگیں ہے طبیعتپھر آج سر شام میں کچھ سوچ رہا ہوں
سسکیاں بھر کے شررؔ کون وہاں روتا تھاخیمۂ خواب سر شام جہاں پر ٹوٹا
ترے نہ آنے سے دل بھی نہیں دکھا شایدوگرنہ کیا میں سر شام سونے والا تھا
دل لے کے پلکیں پھر گئیں زلفوں کی آڑ میںالٹے پھری یہ فوج سر شام لوٹ کے
صبح تک جانے کہاں مجھ کو اڑا کر لے جائےایک آندھی جو سر شام چلی ہے مجھ میں
یہ دل ہے مرا یا کسی کٹیا کا دیا ہےبجھتا ہے دم صبح تو جلتا ہے سر شام
صبح پیری میں پھرا شام جوانی کا گیادل ہے وہ صبح کا بھٹکا جو سر شام ملا
ترے انتظار میں اس طرح مرا عہد شوق گزر گیاسر شام جیسے بساط دل کوئی خستہ حال سمیٹ لے
بال رخساروں سے جب اس نے ہٹائے تو کھلادو فرنگی سیر کو نکلے ہیں ملک شام سے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books