aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "सवाद-ए-रौमत-उल-कुबरा"
میں نے سوال وصل جو ان سے کیا کبھیبولے نصیب میں ہے تو ہو جائے گا کبھی
سوال وصل پر کچھ سوچ کر اس نے کہا مجھ سےابھی وعدہ تو کر سکتے نہیں ہیں ہم مگر دیکھو
سب کے لیے سوال یہ کب ہے کہ کیا نہ ہوان کو تو مجھ سے ضد ہے کہ میرا کہا نہ ہو
وہ سوال لطف پر پتھر نہ برسائیں تو کیوںان کو پروائے شکست کاسۂ سائل نہیں
یہ اور بات کہ وہ تشنۂ جواب رہاسوال اس کا مگر گونجتا فضا میں تھا
جو بھیک مانگتے ہوئے بچے کے پاس تھااس کاسۂ سوال نے سونے نہیں دیا
عید کا چاند جو دیکھا تو تمنا لپٹیان سے تقریب ملاقات کا رشتہ نکلا
کہے گی حشر کے دن اس کی رحمت بے حدکہ بے گناہ سے اچھا گناہگار رہا
کبھی کبھی تو یہ دل میں سوال اٹھتا ہےکہ اس جدائی میں کیا اس نے پا لیا ہوگا
سنا رہا ہوں نکیرین کو فسانۂ ہجرسوال ان کے جدا ہیں مرے جواب جدا
بوسہ دہن کا اس کے نہ پائیں گے اپنے لبداغی ہے میں نے نوک زبان سوال کی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books