تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "सवाब-ए-ताअत-ओ-ज़ोहद"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "सवाब-ए-ताअत-ओ-ज़ोहद"
شعر
جو طلب پہ عہد وفا کیا تو وہ آبروئے وفا گئی
سر عام جب ہوئے مدعی تو ثواب صدق و وفا گیا
فیض احمد فیض
شعر
جہاں پہ چھایا سحاب مستی برس رہی ہے شراب مستی
غضب ہے رنگ شباب مستی کہ رند و زاہد بہک رہے ہیں
اثر صہبائی
شعر
ادائے حسن نے بخشی ہے طاقت پرواز
ہوائے شوق میں اڑتا ہوں بال و پر نہ سہی