aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "सवारी"
موت کی ایک علامت ہے اگر دیکھا جائےروح کا چار عناصر پہ سواری کرنا
قیس سمجھا مری لیلیٰ کی سواری آئیدور سے جب کوئی صحرا میں بگولا اٹھا
آنکھیں ہیں اور دھول بھرا سناٹا ہےگزر گئی ہے عجب سواری یادوں والی
ہم نے ہر سمت بچھا رکھی ہیں آنکھیں اپنیجانے کس سمت سے آ جائے سواری تیری
دو وقت نکلنے لگی لیلیٰ کی سواریدلچسپ ہوا قیس کے رہنے سے بن ایسا
ابر کا سایہ و سبزہ راہ کاجان من رتھ کی سواری یاد ہے
زندگی زلف نہیں تھی جو سنواری جاتیزندگی اور الجھتی گئی سلجھانے میں
خدا کرے کہیں مے خانہ کی طرف نہ مڑےوہ محتسب کی سواری فریب راہ رکی
دنیا نے جس ہنر سے ہمیں رائیگاں کیاہم نے اسی ہنر سے سنواری ہے زندگی
لو جنوں کی سواری آ پہنچیمیرے دامن پہ چل رہا ہے چاک
وہ بولے وصل کی ہاں ہے تو پیاری پیاری راتکہاں سے آئی یہ اللہ کی سنواری رات
نسیم مضطرب الحال جائے تھے پیچھےیہ کس پری کی گئی باغ سے سواری رات
کہہ دو مجنوں سے کرے اپنی سواری تیارآج یاں ہوتی ہے لیلیٰ کی سواری تیار
دن تال باجتا ہے ہوتی ہے جب سواریلشکر میں راگ شب کوں اونٹوں کا ہے اڑانا
ساری دنیا کے غم ہمارے ہیںاور ستم یہ کہ ہم تمہارے ہیں
آنکھ میں پانی رکھو ہونٹوں پہ چنگاری رکھوزندہ رہنا ہے تو ترکیبیں بہت ساری رکھو
روتے پھرتے ہیں ساری ساری راتاب یہی روزگار ہے اپنا
عمر ساری تو کٹی عشق بتاں میں مومنؔآخری وقت میں کیا خاک مسلماں ہوں گے
صرف ہاتھوں کو نہ دیکھو کبھی آنکھیں بھی پڑھوکچھ سوالی بڑے خوددار ہوا کرتے ہیں
ایک آنسو نے ڈبویا مجھ کو ان کی بزم میںبوند بھر پانی سے ساری آبرو پانی ہوئی
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books