تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "सवाल-ए-वस्ल"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "सवाल-ए-वस्ल"
شعر
ہجر کے چھوٹے گاؤں سے ہم نے شہر وصل کو ہجرت کی
شہر وصل نے نیند اڑا کر خوابوں کو پامال کیا
انیس انصاری
شعر
مرے سوال وصال پر تم نظر جھکا کر کھڑے ہوئے ہو
تمہیں بتاؤ یہ بات کیا ہے سوال پورا جواب آدھا