تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "साग"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "साग"
شعر
دیکھیں تو کیوں کر وہ کافر در تک اپنے نہ آوے گا
اب کے ہولی میں ہم بھی بوڑھے کا سانگ بناتے ہیں
مصحفی غلام ہمدانی
شعر
ابھی زندہ ہے ماں میری مجھے کچھ بھی نہیں ہوگا
میں گھر سے جب نکلتا ہوں دعا بھی ساتھ چلتی ہے