تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "सिखाता"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "सिखाता"
شعر
او دل توڑ کے جانے والے دل کی بات بتاتا جا
اب میں دل کو کیا سمجھاؤں مجھ کو بھی سمجھاتا جا
حفیظ جالندھری
شعر
امید حور نے سب کچھ سکھا رکھا ہے واعظ کو
یہ حضرت دیکھنے میں سیدھے سادے بھولے بھالے ہیں