aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "सितमगरान-ए-सादा-दिल"
خداوندا یہ تیرے سادہ دل بندے کدھر جائیںکہ درویشی بھی عیاری ہے سلطانی بھی عیاری
نہ خوش گمان ہو اس پر تو اے دل سادہسبھی کو دیکھ کے وہ شخص مسکراتا ہے
میں کہاں تک دل سادہ کو بھٹکنے سے بچاؤںآنکھ جب اٹھے گنہ گار بنا دے مجھ کو
جان ہم کار محبت کا صلہ چاہتے تھےدل سادہ کوئی مزدور ہے اجرت کیسی
مجھ سے تو پوچھنے آیا ہے وفا کے معنییہ تری سادہ دلی مار نہ ڈالے مجھ کو
دل وہ صحرا ہے جہاں حسرت سایہ بھی نہیںدل وہ دنیا ہے جہاں رنگ ہے رعنائی ہے
محبت لفظ تو سادہ سا ہے لیکن عزیزؔ اس کومتاع دل سمجھتے تھے متاع دل سمجھتے ہیں
کتنے سادہ ہیں ہم کہ بیٹھے ہیںداغ دل آنسوؤں سے دھونے کو
لمس صدائے ساز نے زخم نہال کر دیےیہ تو وہی ہنر ہے جو دست طبیب جاں میں تھا
تحریر تھے خواب اور تمنا کے حوالےاتنا ورق دل کوئی سادہ تو نہیں تھا
بس ایک جان بچی تھی چھڑک دی راہوں پردل غریب نے اک اہتمام سادہ کیا
عشق کی سادہ دلی ہے ہر طرف چھائی ہوئیبارگاہ حسن میں ہر آرزو نوخیز ہے
عجیب لوگ تھے خاموش رہ کے جیتے تھےدلوں میں حرمت سنگ صدا کے ہوتے ہوئے
ہاں نکتہ ورو لاؤ لب و دل کی گواہیہاں نغمہ گرو ساز صدا کیوں نہیں دیتے
یہ تو سوچا ہی نہ تھا یخ بستہ لمحوں کا سکوتایک دن ٹوٹے گا اور سنگ صدا ہو جائے گا
کرتا ہوں تیری زلف سے دل کا مبادلہہر چند جانتا ہوں یہ سودا برا نہیں
سوداؔ جہاں میں آ کے کوئی کچھ نہ لے گیاجاتا ہوں ایک میں دل پر آرزو لیے
گوش مشتاق صدائے نالۂ دل اب کہاںشعر اگر دل کے لہو میں ڈوب کر نکلے تو کیا
جا کے میں کوئے بتاں میں یہ صدا دیتا ہوںدل و دیں بیچنے آیا ہے مسلماں کوئی
انورؔ نے بدلے جان کے لی جنس درد دلاور اس پہ ناز یہ کہ یہ سودا گراں نہ تھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books