تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "सिफ़त"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "सिफ़त"
شعر
وہ بڑا رحیم و کریم ہے مجھے یہ صفت بھی عطا کرے
تجھے بھولنے کی دعا کروں تو مری دعا میں اثر نہ ہو
بشیر بدر
شعر
قلم صفت میں پس از مراتب بدن ثنا میں تری کھپایا
بدن زباں میں زباں سخن میں سخن ثنا میں تری کھپایا
بقا اللہ بقاؔ
شعر
وہی صفتیں جو بتلاتا ہے تو واعظ سب اس میں ہیں
دیا ہے جس کو دل ہم نے وہی تیرا خدا ہوگا