aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "सीलन"
اچھی خاصی رسوائی کا سبب ہوتی ہےدوسری عورت پہلی جیسی کب ہوتی ہے
مل رہی ہے مجھے ناکردہ گناہوں کی سزامیرے مالک مرے سجدے مجھے واپس کر دے
ہزاروں سال کی تھی آگ مجھ میںرگڑنے تک میں اک پتھر رہا تھا
مجھ کو سادات کی نسبت کے سبب میرے خداعاجزی دینا تکبر کی ادا مت دینا
کوئی تو ضد میں یہ آ کر کبھی کہے ہم سےیہ بات یوں نہیں ایسے تھی یوں ہوا ہوگا
اب کے روٹھے تو منانے نہیں آیا کوئیبات بڑھ جائے تو ہو جاتی ہے کم آپ ہی آپ
تجھ کو منظور نہیں مجھ کو ہے اب بھی منظورمیری قربت مرے بوسے مجھے واپس کر دے
عشق کیا تو اپنی ہی نادانی تھیورنہ دنیا جان کی دشمن کب ہوتی ہے
اک محبت بھرے سنیما میںمیرے مرنے کا سین میرے خواب
یہی دن ہیں برت لے جتنے زیور تیرا جی چاہےڈھلے گی عمر تو یہ چاندی سونا کون دیکھے گا
کیسے آتا ہے دبے پاؤں گناہوں کا خیالکتنی خاموشی سے دروازہ کھلا تھا پہلے
جو مرا ہے حادثے میں مرا اس سے کیا تھا رشتہیہ سڑک جو خوں میں تر ہے مجھے کیوں پکارتی ہے
میں کہاں آیا ہوں لائے ہیں تری محفل میںمری وحشت مرے مجبور قدم آپ ہی آپ
زندگی سے ایسے کاٹا سین اس نے عشق کادیکھتا ہے کوئی جیسے فلم گانے کاٹ کر
کس انمول پشیمانی کی دولت ہے ان آنکھوں میںپلکوں پر دو آنسو جھمکیں موتی کے سے دانے دو
مرا روتا بچہ بہلتا تھا جس سےوہ لکڑی کا ہاتھی اٹھا لے گیا وہ
نمک آتا نہیں ہے راس سب دل کے مریضوں کوبتا ایسے ترا چہرہ سلونا کون دیکھے گا
نئے بچوں کو چاہت ہے نئے مہنگے کھلونوں کییہ آٹھ آنے کا پھرکی کا کھلونا کون دیکھے گا
زندگی ایک فلم ہے میریجس میں ہنسنے کا سین ہے ہی نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books