aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "सुख़न-वर"
ہیں اور بھی دنیا میں سخن ور بہت اچھےکہتے ہیں کہ غالبؔ کا ہے انداز بیاں اور
پہلے دو چار سخن ور ہی ہوا کرتے تھےاب تو ہر شخص سخن ور ہے بچائے مولا
اہل زر نے دیکھ کر کم ظرفئ اہل قلمحرص زر کے ہر ترازو میں سخن ور رکھ دیے
سخن وری کا بہانہ بناتا رہتا ہوںترا فسانہ تجھی کو سناتا رہتا ہوں
سپہ گری کا ہنر بھی سخن وری بھی ہومیں چاہتا ہوں کہ لشکر بھی ہو پری بھی ہو
اسی طرح سے اگر چاہتا رہا پیہمسخن وری میں مجھے انتخاب کر دے گا
کبھی تو لگتا ہے گمراہ کر گئی مجھ کوسخن وری کبھی پیغمبری سی لگتی ہے
ورائے فرہ فرہنگ دیکھو رنگ سخنابوالکلام نہیں میں ابوالمعانی ہوں
محبتوں کے حسیں باب سے ذرا آگےکتاب زیست میں ملتا ہے گمرہی کا ورق
وہ ایسے موڑ پر مجھ کو ملا تھامیں تنہائی کا عادی ہو چکا تھا
غم اور ہوتا سن کے گر آتے نہ وہ وسیمؔاچھا ہے میرے حال کی ان کو خبر نہیں
صانع مرا وہ ہے کہ ہو کیسی ہی چوب خشکسو سو دفعہ وہ چاہے تو اس کو ہری کرے
وہ کوچہ شعر و سخن کا ہے تنگ و تار اے بحرؔکہ سوجھتے نہیں معنی بڑے ذہینوں کو
سن رہا ہوں کہ وہ آئیں گے ہنسانے مجھ کوآنسوؤ تم بھی ذرا رنگ جمائے رکھنا
آدمی کیا وہ نہ سمجھے جو سخن کی قدر کونطق نے حیواں سے مشت خاک کو انساں کیا
حال دل سن کے وہ آزردہ ہیں شاید ان کواس حکایت پہ شکایت کا گماں گزرا ہے
میرے آنے کی خبر سن کے وہ دوڑا آتااس کو پہنچا نہیں پیغام یہی لگتا ہے
وہ سن رہا ہے مری بے زبانیوں کی زباںجو حرف و صوت و صدا و زباں سے پہلے تھا
سن کے روداد الم میری وہ ہنس کر بولےاور بھی کوئی فسانہ ہے تمہیں یاد کہ بس
خبر سن کر مرے مرنے کی وہ بولے رقیبوں سےخدا بخشے بہت سی خوبیاں تھیں مرنے والے میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books