aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "सुन्नत"
سنت ہے کوئی ہجرت ثانی بھلا بتاؤجاتا ہے کوئی اپنے مدینے کو چھوڑ کر
زمیں کے مالک و مختار کی سنت سمجھ کرکھڑاویں پہن لیں اور بکریاں رکھی ہوئی ہیں
غلط باتوں کو خاموشی سے سننا حامی بھر لینابہت ہیں فائدے اس میں مگر اچھا نہیں لگتا
وہ دنیا تھی جہاں تم بند کرتے تھے زباں میرییہ محشر ہے یہاں سننی پڑے گی داستاں میری
جن باتوں کو سننا تک بار خاطر تھاآج انہیں باتوں سے دل بہلائے ہوئے ہوں
جو سننا چاہو تو بول اٹھیں گے اندھیرے بھینہ سننا چاہو تو دل کی صدا سنائی نہ دے
نہ مجھ کو کہنے کی طاقت کہوں تو کیا احوالنہ اس کو سننے کی فرصت کہوں تو کس سے کہوں
سننے والے رو دئیے سن کر مریض غم کا حالدیکھنے والے ترس کھا کر دعا دینے لگے
سمجھ میں صاف آ جائے فصاحت اس کو کہتے ہیںاثر ہو سننے والے پر بلاغت اس کو کہتے ہیں
ہجر کی شب نالۂ دل وہ صدا دینے لگےسننے والے رات کٹنے کی دعا دینے لگے
شب وصال میں سننا پڑا فسانۂ غیرسمجھتے کاش وہ اپنا نہ رازدار مجھے
چلنے کی نہیں آج کوئی گھات کسی کیسننے کے نہیں وصل میں ہم بات کسی کی
سننے میں آ رہے ہیں مسرت کے واقعاتجمہوریت کا حسن نمایاں ہے آج کل
وہ کب سننے لگے قاصد مگر یوں ہی سنا دیناملا کر دوسروں کی داستاں میں داستاں میری
سننے والے فسانہ تیرا ہےصرف طرز بیاں ہی میرا ہے
اس کے سننے کے لئے جمع ہوا ہے محشررہ گیا تھا جو فسانہ مری رسوائی کا
کہنے سننے کے لیے اور بچا ہی کیا ہےسو مرے دوست اجازت مجھے رخصت کیا جائے
داستان شوق کتنی بار دہرائی گئیسننے والوں میں توجہ کی کمی پائی گئی
ایک کہہ کر جس نے سننی ہو ہزاروں باتیںوہ کہے ان سے مجھے آپ سے کچھ کہنا ہے
حسن اور عشق کا مذکور نہ ہووے جب تکمجھ کو بھاتا نہیں سننا کسی افسانے کا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books