aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "सैकड़ों"
نہ پوچھو مجھ سے لذت خانماں برباد رہنے کینشیمن سیکڑوں میں نے بنا کر پھونک ڈالے ہیں
جانور آدمی فرشتہ خداآدمی کی ہیں سیکڑوں قسمیں
خوب رو ہیں سیکڑوں لیکن نہیں تیرا جوابدل ربائی میں ادا میں ناز میں انداز میں
مانی ہیں میں نے سیکڑوں باتیں تمام عمرآج آپ ایک بات مری مان جائیے
ہم کسی در پہ نہ ٹھٹکے نہ کہیں دستک دیسیکڑوں در تھے مری جاں ترے در سے پہلے
ہوائے ظلم سوچتی ہے کس بھنور میں آ گئیوہ اک دیا بجھا تو سینکڑوں دئیے جلا گیا
اک ندی میں سیکڑوں دریا کی طغیانی ملیڈوبنے والے کو مر جانے کی آسانی ملی
ہے میرا چہرہ سیکڑوں چہروں کا آئینہبیزار ہو گیا ہوں تماشائیوں سے میں
بال اپنے اس پری رو نے سنوارے رات بھرسانپ لوٹے سیکڑوں دل پر ہمارے رات بھر
سیکڑوں اور بھی دنیا میں زبانیں ہیں مگرجس پہ مرتی ہے فصاحت وہ زباں ہے اردو
خدا بدل نہ سکا آدمی کو آج بھی ہوشؔاور اب تک آدمی نے سیکڑوں خدا بدلے
یوں تو آتی ہیں سیکڑوں باتیںوقت پر ایک بھی نہیں آتی
دو چار نہیں سینکڑوں شعر اس پہ کہے ہیںاس پر بھی وہ سمجھے نہ تو قدموں پہ جھکیں کیا
خاک سے سینکڑوں اگے خورشیدہے اندھیرا مگر چراغ تلے
درد کا رستہ ہے یا ہے ساعت روز حسابسیکڑوں لوگوں کو روکا ایک بھی ٹھہرا نہیں
ضد کی ہے اور بات مگر خو بری نہیںبھولے سے اس نے سیکڑوں وعدے وفا کئے
منہ تک بھی ضعف سے نہیں آ سکتی دل کی باتدروازہ گھر سے سیکڑوں فرسنگ ہو گیا
تیر و تلوار سے بڑھ کر ہے تری ترچھی نگہسیکڑوں عاشقوں کا خون کیے بیٹھی ہے
پینے پڑتے ہیں سینکڑوں آنسودرد خود تو دوا نہیں ہوتا
سیکڑوں رنگوں کی بارش ہو چکے گی اس کے بعدعطر میں بھیگی ہوئی شاموں کا منظر آئے گا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books