تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "सोज़-ओ-साज़"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "सोज़-ओ-साज़"
شعر
سینہ میں دل ہے دل میں داغ داغ میں سوز و ساز عشق
پردہ بہ پردہ ہے نہاں پردہ نشیں کا راز عشق
نامعلوم
شعر
مرے مہ و سال کی کہانی کی دوسری قسط اس طرح ہے
جنوں نے رسوائیاں لکھی تھیں خرد نے تنہائیاں لکھی ہیں