aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "हब्स-कदों"
ہوس کو ہے نشاط کار کیا کیانہ ہو مرنا تو جینے کا مزا کیا
میری ہوس کو عیش دو عالم بھی تھا قبولتیرا کرم کہ تو نے دیا دل دکھا ہوا
جی چاہے گا جس کو اسے چاہا نہ کریں گےہم عشق و ہوس کو کبھی یکجا نہ کریں گے
آشنا کوئی نظر آتا نہیں یاں اے ہوسؔکس کو میں اپنا انیس کنج تنہائی کروں
ہوس ہم پار ہویں کیونکہ دریائے محبت سےقضا نے بادبان کشتئ تدبیر کو توڑا
صحرا میں ہوسؔ خار مغیلاں کی مدد سےبارے مرا خوں ہر خس و خاشاک کو پہنچا
ایسے ہنس ہنس کے نہ دیکھا کرو سب کی جانبلوگ ایسی ہی اداؤں پہ فدا ہوتے ہیں
شام کو تیرا ہنس کر ملنادن بھر کی اجرت ہوتی ہے
حبس دوام تو نہیں دنیا کہ مر رہوںکاہے کو گھر خیال کروں رہ گزر کو میں
تم حبس کے موسم کو ذرا اور بڑھا لوبے سمت نہ ہو جائیں پرندوں کی اڑانیں
وہ حبس تھا کہ ترستی تھی سانس لینے کوسو روح تازہ ہوئی جسم سے نکلتے ہی
ہنس کے پھولوں کو وہ کریں گے سبکرنگ اڑائیں گے ہم عنادل کا
جو کہا میں نے کہ پیار آتا ہے مجھ کو تم پرہنس کے کہنے لگا اور آپ کو آتا کیا ہے
اے دیکھنے والو مجھے ہنس ہنس کے نہ دیکھوتم کو بھی محبت کہیں مجھ سا نہ بنا دے
آخر کو ہنس پڑیں گے کسی ایک بات پررونا تمام عمر کا بے کار جائے گا
مرے جنوں کو ہوس میں شمار کر لے گاوہ میرے تیر سے مجھ کو شکار کر لے گا
بہت کچھ کہا ہے کرو میرؔ بسکہ اللہ بس اور باقی ہوس
ہمارے دل سے نکلتے ہوؤں کو سات سلاموہ اس لیے کہ وہ اس حبس میں مکین رہے
آؤ ذرا سی دیر کو ہم ہنس بول ہی لیںتم کو نہیں منظور ہے اچھا رہنے دو
غنچوں کے مسکرانے پہ کہتے ہیں ہنس کے پھولاپنا کرو خیال ہماری تو کٹ گئی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books