تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "हम-नवाओ"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "हम-नवाओ"
شعر
میرے ہم نفس میرے ہم نوا مجھے دوست بن کے دغا نہ دے
میں ہوں درد عشق سے جاں بلب مجھے زندگی کی دعا نہ دے
شکیل بدایونی
شعر
یہی ہم نوا یہی ہم سخن یہی ہم نشاں یہی ہم وطن
مری شاعری ہی بتائے گی مرا نام کیا ہے پتا ہے کیا؟